Hand Made Winter Kamalia Khaddar Double Goli
پیش ہے کمالیہ کا مشہور کھدر سردی کا گرم، سوتی اور منفرد لباس معیار اور کوالٹی کی ضمانت کیساتھ
کمالیہ کھدر سوتی دھاگوں سے بنا نرم و ملائم منفرد خصوصیات کا حامل سردی کا ایک خاص لباس ہے جسے صدیوں سے ہمارے آباؤ اجداد بڑے شوق سے پہنتے آ رہے ہیں اور ابھی تک اسی ذوق و شوق سے پہنا جا رہا ہے ۔
کھدر مرکز اسی معیاری لباس کی فراہمی کیلئے پر عزم ہے۔
دلکش رنگوں میں 7 میٹر سوٹ 01 گز عر ص
قیمت فی سوٹ 1950روپے صرف
ہوم ڈلیوری کیش آن ڈلیوری ۔ 250روپے صرف
پسند نہ آنے کی صورت میں 14 دن میں واپسی یا تبدیلی کی سہولت موجود ہے۔
آرڈرز کے لیے ابھی کال انبکس یا اوپر درج لنک کے زریعہ وٹس ایپ پر میسج کریں ۔
#Kamaliakhaddar #men #store #Golikhaddar #fabric #handmade #khaadi #kamalia #khaddar #Mensclothing #shalwarqameez #wintercollection #quality #khaddarmarkaz #wintergoli #winterfebric #karandi2023